پاک افغان سرØ+د پر بارودی سرنگ کا دھماکا، میجرعدیل شاہد اور سپاہی فراز Ø+سین شہید


دہشتگردوں Ù†Û’ ایک بار پھر پاک فوج Ú©Ùˆ نشانہ بنایا ہے۔ پاک افغان سرØ+د پر بارودی سرنگ Ú©Û’ دھماکے میں پاک فوج کا میجر اور ایک سپاہی شہید ہو گیا۔
آئی ایس Ù¾ÛŒ آر Ú©Û’ مطابق میجر عدیل ضلع مہمند میں پاک افغان سرØ+د پر باڑ تنصیب Ú©Û’ کام کا جائزہ لینے والے سکواڈ Ú©ÛŒ قیادت کر رہے تھے۔ شہید میجر عدیل شاہد کا تعلق کراچی جبکہ شہید سپاہی فراز Ø+سین کا کوٹلی آزاد کشمیر سے ہے۔

ترجمان پاک فوج Ù†Û’ کہا کہ بارودی سرنگ سرØ+د پار سے آنے والے دہشتگردوں Ù†Û’ لگائی، یہ علاقہ دہشتگردوں Ú©ÛŒ آمدورفت کا اہم راستہ ہے۔